مرغ بسم اللہ
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - بسم اللہ الرحمن الرحیم کا وہ طغرہ جو مرغ کی صورت میں لکھتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - بسم اللہ الرحمن الرحیم کا وہ طغرہ جو مرغ کی صورت میں لکھتے ہیں۔